Vet Extension

Prosperous Livestock, Prosperous Nation

  • About
  • Contact Us
  • Ask A Question
  • Home
  • Resources For Farmers
    • Resources in English
    • Resources in Hindi
    • Resources in Punjabi
    • Resources in Urdu
  • Resources For Veterinarians
  • Recent Trends
  • Success Stories
  • Guest Posts
  • Mock Tests

گھوڑوں کی غذایت اور اسکے انتظام

24/08/2017 by Dr. Amandeep Singh Leave a Comment

 گھوڑوں کی دیکھ بھال اورانکے انتظامات میں سب سے ضروری  ہے انکی غذایت کا سہی علم رکھنا جس سےکہ نہ صرف گھوڑوں سے سہی پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے اور تو اور کیی بیماریوں سے ان کی سہی حفاظت بھی کی جا سکتی ہے- نیچے دیے گیے چند ہدایات کو دیان میں رکھ کر گھوڑوں کی ضروریات کو پورا کیا جا سکتا ہے 

 

 گھوڑے عام طور پر چارہ کھانے کےمنسلک ہوتے ہیں- ان کو اچھے معیار کا چارہ ( جو، جوار، سورغم، گندم کی چکن وغیرہ) انکے وزن کا 1٪ تک کھیلنا چاہیے

 

 گھوڑوں کو سبز گھاس انکے وزن کا 10٪ کھیلنا چاہیے

 

گھوڑوں کے چارے میں 1٪ نا ہضم ہونے والی خوراک (رففیج) کا ہونا بھی اہم ہے جس سے انکے نظام انہظام کو درست رکھا جا سکتا ہے

 

صرف چارے سے ضروریات پوری نا ہونے پر گھوڑوں کی  غضٖہ میں اناج بھی شامل کیا جاتا ہے جو کہ انکے وزن کا 0.5٪ ہونا چاہیے- اناج کے دانوں کو پیس کر ہلکے  پانی کے چھڑکاو کے بعد ہی استمعال کرنا چاہیے

 

 ایک صحت مند گھوڑا دن میں 19سے 38لیٹر تک پانی پیتا ہے جو کہ صاف اور محفوظ ہونا چاہیے

 

سرد موسم میں پینے کے پانی کا  درجہ حرارت 20-26 ڈگری سیلسیس ہونا چاہیے جو کہ کم سے کم دن میں دو بار گھوڑوں کو  دستیاب ہونا چاہیے 

 

 کام یا ورزش کے  2 گھنٹے پہلے اور 1 گھنٹہ بعد تک گھوڑوں کو چارہ و پانی نہیں دینا چاہیے

 

گھوڑوں کی صحت کے لیے ضروری ہے کہ انہے ہر دن ایک جیسے وقت پر چارہ کھلایا جائے اور چارے میں ضروری تبدیلیاں آہستہ آہستہ کی جائے

 

گھوڑوں کی غذایت میں نمک-مینرل-وٹامن مکسچر کا ہونا بھی اہم ہے جس سے انہے انکی کمی سے ہونے والی بیماریوں سے بچایا جا سکتا ہے

 

 گھوڑوں کی غذایت میں یوریا  شامل نہیں کرنا چاہیے 

 

 بیکار دن میں گھوڑوں کی غذایت میں اناج کم سے کم کرکے انہے چارگاہ بھیجنا چاہیے تاکہ وه اپنی ضروریات سبز گھاس سے پوری کر سکے 

 

 چارہ کھلانے اور پانی پلانے کے برتنو‌‍ں کا صاف ہونا بھی ضروری ہے

 

گھوڑوں کے غسل اور پیشاب کا رنگ اور بو بھی انکی صحت اور تندرستی کے بارے میں اہم معلومات حاصل کرنے میں مدد کرتا ہے 

گھوڑوں کے مالک یا ‍‌اُن کی دیکھ بھال کرنے والے اگر اِن ہدایات کو عمل میں لاییں تو  گھوڑوں کی سہی غذایت سے انہے کیی بیماریوں اور مسایل سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے 


Contributed by

Dr. Gurpreet Kour

Research Scholar, Department of Animal Genetics & Breeding,

College of Veterinary Science,Guru Angad Dev Veterinary & Animal Sciences University,

Ludhiana, Punjab, India (141012).

Filed Under: Guest Posts, Resources For Farmers, Resources in Urdu

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


Hindi English




Recent Posts

  • Backyard Poultry Farming: Source of Livelihood for Rural Farmers
  • Provisional Estimates of Livestock Production for the Year 2020-21
  • List of Important Days and Weeks in Agriculture, Animal Husbandry & Allied Sectors
  • List of cattle and buffalo fairs in India with their place of occurrence, duration and breed
  • Livestock Production Statistics of India – 2020

Categories

Copyright © 2022 · Magazine Pro Theme on Genesis Framework · WordPress · Log in

logo
  • Home
  • Resources For Farmers
    • Resources in English
    • Resources in Hindi
    • Resources in Punjabi
    • Resources in Urdu
  • Resources For Veterinarians
  • Recent Trends
  • Success Stories
  • Guest Posts
  • Mock Tests